کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
نماز میں ادھر ادھر دیکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
714
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ قَالَ حَدَّثَنَا أَشْعَثُ بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الِالْتِفَاتِ فِي الصَّلَاةِ فَقَالَ هُوَ اخْتِلَاسٌ يَخْتَلِسُهُ الشَّيْطَانُ مِنْ صَلَاةِ الْعَبْدِ
مسدد، ابوالاحوص، اشعت بن سلیم، سلیم، مسروق، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے نماز میں ادھر ادھر دیکھنے کی بابت پوچھا، تو آپ نے فرمایا کہ یہ ایک قسم کی چوری ہے کہ شیطان بندے کی نماز میں سے کرلیتا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment