Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:750


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
جب سجدوں سے فارغ ہو کر کھڑا ہو تو اس وقت تکبیر کہنے کا بیان۔
حدیث نمبر
750
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِکْرِمَةَ قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ شَيْخٍ بِمَکَّةَ فَکَبَّرَ ثِنْتَيْنِ وَعِشْرِينَ تَکْبِيرَةً فَقُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ إِنَّهُ أَحْمَقُ فَقَالَ ثَکِلَتْکَ أُمُّکَ سُنَّةُ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ مُوسَی حَدَّثَنَا أَبَانُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ حَدَّثَنَا عِکْرِمَةُ
موسیٰ بن اسمٰعیل، ہمام، قتادہ، عکرمہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے ایک شخص کے پیچھے نماز پڑھی، تو اس نے بائیس تکبیریں کہیں- میں نے ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے کہا کہ وہ احمق ہے، ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ بولے کہ تیری ماں تجھے روئے ابوالقاسم، صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی سنت یہی ہے- اور موسیٰ نے کہا، ہم سے ابان نے بہ سند قتادہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ عکرمہ روایت کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment