کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
رکوع کی حالت میں دعا کرنے کا بیان
حدیث نمبر
756
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي الضُّحَی عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي رُکُوعِهِ وَسُجُودِهِ سُبْحَانَکَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِکَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي
حفص بن عمر، شعبہ، منصور، ابوالضحی، مسروق، حضرت عائشہ روایت کرتی ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم اپنے رکوع اور اپنے سجدوں میں کہا کرتے تھے سُبْحَانَکَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِکَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي۔
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment