Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:757


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
امام اور جو لوگ اس کے پیچھے نماز پڑھ رہے ہیں جب رکوع سے سر اٹھائیں تو کیا کہیں؟
حدیث نمبر
757
حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ قَالَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ وَکَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَکَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ يُکَبِّرُ وَإِذَا قَامَ مِنْ السَّجْدَتَيْنِ قَالَ اللَّهُ أَکْبَرُ
آدم، ابن ابی ذئب، سعید، مقبری، حضرت ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم جب سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہتے تھے تو (اس کے بعد) اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ (بھی) کہتے اور جب رکوع کرتے (اور رکوع سے) اپنا سر اٹھاتے تکبیر کہتے تھے اور جب دونوں سجدوں سے (فارغ ہو کر) کھڑے ہوتے تھے تو ﷲ اکبر کہتے تھے



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment