Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:768


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
مرد کو چاہیے کہ سجدے میں اپنے دونوں پہلو کھول دے اور پیٹ کو زانو سے جدا رکھے۔
حدیث نمبر
768
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنِي بَکْرُ بْنُ مُضَرَ عَنْ جَعْفَرٍ عَنْ ابْنِ هُرْمُزَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِکٍ ابْنِ بُحَيْنَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا صَلَّی فَرَجَ بَيْنَ يَدَيْهِ حَتَّی يَبْدُوَ بَيَاضُ إِبْطَيْهِ وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ رَبِيعَةَ نَحْوَهُ
یحییٰ بن بکیر، بکر بن مضر، جعفر بن ربیعہ، ابن ہر مز، عبد ﷲ بن مالک بن بحینہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم جب نماز پڑھتے تھے- تو اپنے دونوں ہاتھوں کے درمیان میں اس قدر کشادگی رکھتے تھے، کہ آپ کے بغلوں کی سپیدی ظاہر ہوتی تھی، اور لیث نے کہا کہ مجھ سے جعفر بن ربیعہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے اس کے مثل روایت کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment