Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:769


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
اگر کوئی شخص اپنا سجدہ پورا نہ کرے۔
حدیث نمبر
769
حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ عَنْ وَاصِلٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ رَأَی رَجُلًا لَا يُتِمُّ رُکُوعَهُ وَلَا سُجُودَهُ فَلَمَّا قَضَی صَلَاتَهُ قَالَ لَهُ حُذَيْفَةُ مَا صَلَّيْتَ قَالَ وَأَحْسِبُهُ قَالَ وَلَوْ مُتَّ مُتَّ عَلَی غَيْرِ سُنَّةِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
صلت بن محمد، مہدی، واصل، ابووائل، حذیفہ کے متعلق روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ نہ اپنا رکوع پورا کرتا ہے اور نہ اپنا سجدہ، جب وہ اپنی نماز ختم کر چکا، تو اس سے حذیفہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ تو نے نماز نہیں پڑھی اور ابووائل کہتے ہیں کہ مجھے خیال ہے کہ حذیفہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے یہ بھی کہ اگر تو مرجا ئے تو محمد صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف طریقے پر مرے گا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment