کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
سجدہ سات ہڈیوں یعنی سات اعضاء پر کرنا چاہیے
حدیث نمبر
772
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْخَطْمِيِّ حَدَّثَنَا الْبَرَائُ بْنُ عَازِبٍ وَهُوَ غَيْرُ کَذُوبٍ قَالَ کُنَّا نُصَلِّي خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ لَمْ يَحْنِ أَحَدٌ مِنَّا ظَهْرَهُ حَتَّی يَضَعَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَبْهَتَهُ عَلَی الْأَرْضِ
آدم، اسرائیل اسحق، عبد ﷲ بن یزید کہتے ہیں کہ ہم سے براء بن عازب رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے بیان کہا، اور وہ جھوٹے آدمی نہیں تھے، وہ کہتے ہیں کہ ہم نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھتے تھے، تو جب سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہتے تو کوئی شخص ہم میں سے اپنی پیٹھ نہ جھکاتا تھا، جب تک کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی پیشانی زمین پر رکھتے (نہ دیکھ لیتا) -
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment