Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:783


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
نما زکی طاق رکعت میں سیدھا بیٹھنے پھر کھڑے ہونے کا بیان
حدیث نمبر
783
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ قَالَ أَخْبَرَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِکُ بْنُ الْحُوَيْرِثِ اللَّيْثِيُّ أَنَّهُ رَأَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فَإِذَا کَانَ فِي وِتْرٍ مِنْ صَلَاتِهِ لَمْ يَنْهَضْ حَتَّی يَسْتَوِيَ قَاعِدًا
محمد بن صباح، ہشیم، خالد، حذاء، ابوقلابہ، مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ بن حویرث لیثی بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو نماز پڑھتے دیکھا، تو دیکھا کہ جب آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم اپنی نماز کی طاق رکعت میں ہوتے تھے، تو جب تک سیدھے نہ بیٹھ جاتے تھے، کھڑے نہ ہوتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment