Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:790


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
پہلے قعدہ میں تشہد پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر
790
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا بَکْرٌ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِکٍ ابْنِ بُحَيْنَةَ قَالَ صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ فَقَامَ وَعَلَيْهِ جُلُوسٌ فَلَمَّا کَانَ فِي آخِرِ صَلَاتِهِ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ
قتیبہ، بکر، جعفر بن ربیعہ، اعرج، عبد ﷲ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ بن مالک بن بحینہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ ایک دن ہمیں رسول خدا صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر کی نماز پڑھائی تو دوسری رکعت سجدوں کے بعد کھڑے ہوگئے، حالانکہ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو بیٹھنا ضروری تھا، لیکن جب آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے نماز کا آخری قعدہ کیا تو دو سجدے (سہو کے) کئے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment