Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:795


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
اپنی پیشانی اور ناک نماز ختم کرنے تک پونچھے۔
حدیث نمبر
795
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ فَقَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ فِي الْمَائِ وَالطِّينِ حَتَّی رَأَيْتُ أَثَرَ الطِّينِ فِي جَبْهَتِهِ
مسلم بن ابراہیم، ہشام، یحییٰ ابوسلمہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ میں نے ابوسعید خدری رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ میں نے رسول خدا صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو پانی اور مٹی میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھا، یہاں تک کہ مٹی کا دھبہ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی پیشانی پر میں نے دیکھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment