Wednesday, November 17, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:808


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
نماز سے فارغ ہو کر، دائیں اور بائیں طرف منہ کر لینے کا بیان
حدیث نمبر
808
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ الْأَسْوَدِ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ لَا يَجْعَلْ أَحَدُکُمْ لِلشَّيْطَانِ شَيْئًا مِنْ صَلَاتِهِ يَرَی أَنَّ حَقًّا عَلَيْهِ أَنْ لَا يَنْصَرِفَ إِلَّا عَنْ يَمِينِهِ لَقَدْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَثِيرًا يَنْصَرِفُ عَنْ يَسَارِهِ
ابوالولید، شعبہ، سلیمان، عمارۃ بن عمیر، اسے روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ عبد ﷲ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ بن مسعود نے کہا کہ دیکھ کہیں تم میں سے کوئی شخص اپنی نماز میں سے شیطان کا کچھ حصہ نہ لگائے، اس طرح کہ وہ یہ سمجھے کہ اس پر ضروری ہے کہ (بعد نماز کے) اپنی دائیں ہی جانب پھرے، میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو اکثر اپنی بائیں جانب ہی پھرتے دیکھا ہے (یہ نہیں کہ ہمیشہ اسی طرف منہ کیا ہو) -



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment