Wednesday, November 17, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:810


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
ان روایتوں کا بیان کہ کچے لہسن اور پیاز اور گندم کے بارے میں بیان کی گئی ہیں۔
حدیث نمبر
810
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي غَزْوَةِ خَيْبَرَ مَنْ أَکَلَ مِنْ هَذِهِ الشَّجَرَةِ يَعْنِي الثُّومَ فَلَا يَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا
مسدد، یحییٰ، عبید ﷲ ، نافع، ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے جنگ خیبر میں فرمایا کہ جو شخص یہ درخت یعنی لہسن کھائے تو ہماری مسجد کے قریب نہ آ ئے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment