Wednesday, November 17, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:838


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جمعہ کا بیان
باب
نماز جمعہ کیلئے تیل لگانے کا بیان
حدیث نمبر
838
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ طَاوُسٌ قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ ذَکَرُوا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اغْتَسِلُوا يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَاغْسِلُوا رُئُوسَکُمْ وَإِنْ لَمْ تَکُونُوا جُنُبًا وَأَصِيبُوا مِنْ الطِّيبِ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ أَمَّا الْغُسْلُ فَنَعَمْ وَأَمَّا الطِّيبُ فَلَا أَدْرِي
ابوالیمان، شعیب، زہری، طاؤس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے کہا کہ لوگوں کا بیان ہے کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جمعہ کے دن غسل کرو، اور اپنے سروں کو دھولو، اگرچہ تمہیں نہانے کی ضرورت نہ ہو، اور خوشبو لگا، تو ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے جواب دیا کہ غسل کا حکم تو صحیح ہے، لیکن خوشبو کے متعلق مجھے معلوم نہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment