Wednesday, November 17, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:843


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جمعہ کا بیان
باب
جمعہ کے دن مسواک کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
843
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ قَالَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ وَحُصَيْنٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ مِنْ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بالسواک
محمد بن کثیر، سفیان، منصور، حصین، ابووائل، حضرت حذیفہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم جب رات کو سوکر اٹھتے تو اپنا منہ مسواک کے ساتھ صاف کرلیتے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment