Wednesday, November 17, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:845


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جمعہ کا بیان
باب
جمعہ کے دن فجر کی نماز میں کیا چیز پڑھی جائے؟
حدیث نمبر
845
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ هُوَ ابْنُ هُرْمُزَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِيومَ الْجُمُعَةِ فِي صَلَاةِ الم تَنْزِيلُ وَهَلْ أَتَی عَلَی الْإِنْسَانِ
ابونعیم، سفیان، سعد بن ابراہیم، عبدالرحمن بن ہرمز، ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے دن فجر کی نماز میں الم تَنْزِيلُ  اور هَلْ أَتَی عَلَی الْإِنْسَانِ (یعنی سورہ سجدہ اور سورہ دہر) تلاوت کرتے تھے۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment