کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جمعہ کا بیان
باب
دیہاتوں اور شہروں میں جمعہ پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر
846
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ أَبِي جَمْرَةَ الضُّبَعِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ إِنَّ أَوَّلَ جُمُعَةٍ جُمِّعَتْ بَعْدَ جُمُعَةٍ فِي مَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَسْجِدِ عَبْدِ الْقَيْسِ بِجُوَاثَی مِنْ الْبَحْرَيْنِ
محمد بن مثنیٰ، ابوعامرعقدی، ابراہیم بن طہمان، ابی جمرہ ضبعی، حضرت ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد کے بعد سب سے پہلا جمعہ بحرین کے مقام جواثی میں (قبیلہ) عبدالقیس کی مسجد میں ادا کیا گیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment