کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جمعہ کا بیان
باب
جمعہ کا وقت آ فتاب ڈھل جانے پر ہوتا ہے۔
حدیث نمبر
857
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کُنَّا نُبَکِّرُ بِالْجُمُعَةِ وَنَقِيلُ بَعْدَ الْجُمُعَةِ
عبدان، عبد ﷲ ، حمید، حضرت انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں کہ ہم لوگ جمعہ کے دن سویرے نکلتے اور جمعہ کی نماز کے بعد لیٹتے تھے
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment