کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جمعہ کا بیان
باب
جمعہ کی نماز کیلئے جانے کا بیان۔
حدیث نمبر
859
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبَايَةُ بْنُ رِفَاعَةَ قَالَ أَدْرَکَنِي أَبُو عَبْسٍ وَأَنَا أَذْهَبُ إِلَی الْجُمُعَةِ فَقَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ اغْبَرَّتْ قَدَمَاهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ حَرَّمَهُ اللَّهُ عَلَی النَّارِ
علی بن عبد ﷲ ، ولید بن مسلم، یزید بن ابی مریم، عبایہ بن رافع روایت کرتے ہیں کہ میں جمعہ کی نماز کیلئے جا رہا تھا کہ مجھ سے ابوعبس ملے اور کہا کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس کے دونوں پاں راہ خدا میں غبار لود ہوں، اس کو ﷲ تعالیٰ دوزخ پر حرام کر دیتا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment