کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جمعہ کا بیان
باب
جمعہ کے دن اذان دینے کا بیان
حدیث نمبر
864
حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ کَانَ النِّدَائُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ أَوَّلُهُ إِذَا جَلَسَ الْإِمَامُ عَلَی الْمِنْبَرِ عَلَی عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَکْرٍ وَعُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَلَمَّا کَانَ عُثْمَانُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَکَثُرَ النَّاسُ زَادَ النِّدَائَ الثَّالِثَ عَلَی الزَّوْرَائِ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ الزَّوْرَائُ مَوْضِعٌ بِالسُّوقِ بِالْمَدِينَةِ
آدم، ابن ابی ذئب، زہری، سائب بن یزید روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم اور ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ وعمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے عہد میں جمعہ کے دن پہلی اذان اس وقت کہی جاتی تھی، جب امام منبر پر بیٹھ جاتا تھا، جب حضرت عثمان رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کا زمانہ یا اور لوگ زیادہ ہوگئے، تو تیسری اذان مقام زوراء میں زیادہ کی گئی، ابوعبد ﷲ (بخاری) نے کہا کہ زوراء مدینہ کے بازار میں ایک مقام ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment