Wednesday, November 17, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:877


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جمعہ کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جس نے ثناء کے بعد خطبہ میں اما بعد کہا۔
حدیث نمبر
877
 حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ عَشِيَّةً بَعْدَ الصَّلَاةِ فَتَشَهَّدَ وَأَثْنَی عَلَی اللَّهِ بِمَا هُوَ أَهْلُهُ ثُمَّ قَالَ أَمَّا بَعْدُ تَابَعَهُ أَبُو مُعَاوِيَةَ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَمَّا بَعْدُ تَابَعَهُ الْعَدَنِيُّ عَنْ سُفْيَانَ فِي أَمَّا بَعْدُ
ابو الیمان، شعیب، زہری، عروہ، ابوحمید ساعدی روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ایک رات نماز عشاء کے بعد کھڑے ہوئے، اور تشہد پڑھی اور ﷲ کی تعریف بیان کی، جس کا وہ مستحق ہے، پھر فرمایا امابعد- ابومعاویہ و ابواسامہ نے ہشام، عروہ، ابوحمید، نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے اس کے متابع حدیث روایت کی ہے، اور امابعد کا لفظ بیان کیا ہے اور عدی نے سفیان سے امابعد کے متعلق متابع حدیث روایت کی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment