کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جمعہ کا بیان
باب
جمعہ کے دن دو خطبوں کے درمیان بیٹھنے کا بیان
حدیث نمبر
880
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ خُطْبَتَيْنِ يَقْعُدُ بَيْنَهُمَا
مسدد، بشیر بن مفضل، عبید ﷲ ، نافع، حضرت عبد ﷲ بن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول خدا صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم دو خطبے پڑھتے تھے جن کے درمیان بیٹھتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment