کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جمعہ کا بیان
باب
جمعہ کی نماز کے بعد لیٹنے کا بیان
حدیث نمبر
892
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُقْبَةَ الشَّيْبَانِيُّ الْکُوفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ عَنْ حُمَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ کُنَّا نُبَکِّرُ إِلَی الْجُمُعَةِ ثُمَّ نَقِيلُ
محمد بن عقبہ شیبانی، ابواسحاق فزاری، حمید روایت کرتے ہیں کہ میں نے انس کو کہتے ہوئے سنا کہ ہم جمعہ کے دن سویرے جاتے تھے پھر (بعد نماز جمعہ) لیٹتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment