کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عیدین کا بیان
باب
عید کی نماز کیلئے پیدل، اور سوار ہو کر جانے کا بیان۔
حدیث نمبر
908
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي فِي الْأَضْحَی وَالْفِطْرِ ثُمَّ يَخْطُبُ بَعْدَ الصَّلَاةِ
ابراہیم بن منذرحزامی، انس بن عیاض، عبید ﷲ ، نافع، عبد ﷲ بن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم عیدالضحیٰ اور عیدالفطر میں نماز پڑھتے تھے پھر نماز کے بعد خطبہ کہتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment