کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عیدین کا بیان
باب
عید کی نماز کے بعد خطبہ پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر
910
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي الْحَسَنُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ شَهِدْتُ الْعِيدَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَکْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ فَکُلُّهُمْ کَانُوا يُصَلُّونَ قَبْلَ الْخُطْبَةِ
ابوعاصم، ابن جریج، حسن بن مسلم، طاؤس، ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ میں عید کی نماز میں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم اور ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ اور عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ اور عثمان رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے ساتھ نماز میں شریک ہوا، یہ تمام لوگ خطبہ سے پہلے نماز پڑھتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment