Thursday, November 18, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:912


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عیدین کا بیان
باب
عید کی نماز کے بعد خطبہ پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر
912
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی يَوْمَ الْفِطْرِ رَکْعَتَيْنِ لَمْ يُصَلِّ قَبْلَهَا وَلَا بَعْدَهَا ثُمَّ أَتَی النِّسَائَ وَمَعَهُ بِلَالٌ فَأَمَرَهُنَّ بِالصَّدَقَةِ فَجَعَلْنَ يُلْقِينَ تُلْقِي الْمَرْأَةُ خُرْصَهَا وَسِخَابَهَا
سلیمان بن حرب، شعبہ، عدی بن ثابت، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے عیدالفطر کے دن دو رکعت نماز پڑھی، نہ تو اس سے پہلے نہ اس کے بعد نماز پڑھی، پھر عورتوں کے پاس آئے اور آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ بلال رضی اللہ عنہ تھے، عورتوں کو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے صدقہ کرنے کا حکم دیا، تو ان عورتوں میں سے کوئی اپنی بالی، اور کوئی اپنا ہار پھینکنے لگی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment