کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عیدین کا بیان
باب
برچھی کی آڑ میں عید کے دن نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر
920
حَدَّثَنَي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ تُرْکَزُ الْحَرْبَةُ قُدَّامَهُ يَوْمَ الْفِطْرِ وَالنَّحْرِ ثُمَّ يُصَلِّي
محمد بن بشار، عبدالوہاب، عبید ﷲ ، نافع، ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے عیدالفطر اور عیدقربانی کے دن برچھی گاڑی جاتی پھر اس کے سامنے آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment