کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عیدین کا بیان
باب
عورتوں اور حائضہ عورتوں کا عیدگاہ جانے کا بیان
حدیث نمبر
922
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ أَمَرَنَا نَبِيُّنَا صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَنْ نُخْرِجَ الْعَوَاتِقَ وَذَوَاتِ الْخُدُورِ وَعَنْ أَيُّوبَ عَنْ حَفْصَةَ بِنَحْوِهِ وَزَادَ فِي حَدِيثِ حَفْصَةَ قَالَ أَوْ قَالَتْ الْعَوَاتِقَ وَذَوَاتِ الْخُدُورِ وَيَعْتَزِلْنَ الْحُيَّضُ الْمُصَلَّی
عبد ﷲ بن عبدالوہاب، حماد بن زید، ایوب، محمد، ام عطیہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ ام عطیہ نے فرمایا کہ ہمیں حکم دیا جاتا تھا کہ ہم جوان پردے والی عورتوں کو باہر نکالیں اور ایوب سے بواسطہ حفصہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ اسی طرح روایت ہے، اور حفصہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کی روایت میں اس قدر زیادہ ہے کہ حفصہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا نے کہا کہ جوان اور پردے والی عورتیں (نکالی جاتی تھیں) اور حائضہ عورتیں نماز کی جگہ سے علیحدہ رہتی تھیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment