Thursday, November 18, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:933


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عیدین کا بیان
باب
عید کے دن راستہ بدل کر واپس ہونے کا بیان
حدیث نمبر
933
حدثنا محمد قال أخبرنا ابو تميلة يحي بن واضح عن فليح بن سليمان عن سعيد بن الحارث قال کان النبي صلی الله عليه وسلم اذا کان يوم عيد خالف الطريق تابعه يونس بن محمد عن فليح عن سعيد عن ابي هريرة وحديث جابر اصح
محمد ابوتمیلہ، یحییٰ بن واضح، فلیح بن سلیمان، سعید بن حارث جابر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، جابر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ جب عید کا دن ہوتا تو نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم واپسی میں راستہ بدل کرتے، اور یونس بن محمدنے بواسطہ فلیح، سعید، ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے اس کے متابع حدیث روایت کی ہے اور جابر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کی حدیث زیادہ صحیح ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment