Thursday, November 18, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:946


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وتر کا بیان
باب
رکوع سے پہلے اور اس کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر
946
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ سُئِلَ أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ أَقَنَتَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصُّبْحِ قَالَ نَعَمْ فَقِيلَ لَهُ أَوَقَنَتَ قَبْلَ الرُّکُوعِ قَالَ بَعْدَ الرُّکُوعِ يَسِيرًا
مسدد، حماد بن زید، ایوب، محمد بن سیرین سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ انس بن مالک سے پوچھا گیا کہ کیا نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فجر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھی ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ ہاں! پوچھا گیا کہ کیا رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھی ہے؟ فرمایا کہ کچھ دنوں تک رکوع کے بعد پڑھی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment