کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وتر کا بیان
باب
رکوع سے پہلے اور اس کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر
948
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ قَالَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَنَتَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَهْرًا يَدْعُو عَلَی رِعْلٍ وَذَکْوَانَ
احمد بن یونس، زائدۃ، تیمی، ابومجلز، انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے رعل اور ذکوان پر بددعا کرتے ہوئے ایک مہینہ تک دعائے قنوت پڑھی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment