Thursday, November 18, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:982


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کسوف کا بیان
باب
سورج گرہن میں نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر
982
حَدَّثَنَا شِهَابُ بْنُ عَبَّادٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَنْ قَيْسٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا مَسْعُودٍ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لَا يَنْکَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ مِنْ النَّاسِ وَلَکِنَّهُمَا آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمَا فَقُومُوا فَصَلُّوا
شہاب بن عباد، ابراہیم بن حمید، اسمٰعیل، قیس سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے ابومسعود کو فرماتے ہوئے سنا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ آفتاب و ماہتاب کسی آدمی کی موت کے سبب سے گہن میں نہیں آتے بلکہ وہ خدا کی نشانیوں سے ایک نشانی ہے تو جب تم گہن دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ اور نماز پڑھو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment