کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
کیا عورت کے بالوں کو تین حصوں میں تقسیم کیاجائے۔؟
حدیث نمبر
1184
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أُمِّ الْهُذَيْلِ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ ضَفَرْنَا شَعَرَ بِنْتِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَعْنِي ثَلَاثَةَ قُرُونٍ وَقَالَ وَکِيعٌ قَالَ سُفْيَانُ نَاصِيَتَهَا وَقَرْنَيْهَا
قبیصہ، سفیان، ہشام، ام ہزیل، ام عطیہ سے روایت کرتے ہیں کہ ام عطیہ نے کہا کہ ہم نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کی صاحبزادی کے بالوں کو گوندھا یعنی تین حصوں میں تقسیم کیا اور وکیع کا بیان ہے کہ سفیان نے کہا کہ ایک حصہ پیشانی کے بالوں کا اور دوحصے دونوں طرف کے بالوں کے کئے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment