کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
اللہ بزرگ وبرتر کا قول کہ جس نے دیا اور اللہ سے ڈرا اور اچھی باتوں کی تصدیق کی۔
حدیث نمبر
1354
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي أَخِي عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي مُزَرِّدٍ عَنْ أَبِي الْحُبَابِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا مِنْ يَوْمٍ يُصْبِحُ الْعِبَادُ فِيهِ إِلَّا مَلَکَانِ يَنْزِلَانِ فَيَقُولُ أَحَدُهُمَا اللَّهُمَّ أَعْطِ مُنْفِقًا خَلَفًا وَيَقُولُ الْآخَرُ اللَّهُمَّ أَعْطِ مُمْسِکًا تَلَفًا
اسمعیل، برادر اسمعیل (ابوبکر بن ابی ادریس) سلیمان، معاویہ بن ابی مزرد، ابوالحباب، ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بندوں پر کوئی صبح نہیں آتی، مگر اس میں دو فرشتے نازل ہوتے ہیں، ان میں سے ایک کہتا ہے کہ اے ﷲ خرچ کرنے والے کو اس کا بدل عطاء فرما اور دوسرا کہتا ہے اے ﷲ بخل کرنے والے کو تباہی عطا کر-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment