کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
زکوٰۃ اور صدقہ میں سے کتنا دیاجائے۔
حدیث نمبر
1357
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ بُعِثَ إِلَی نُسَيْبَةَ الْأَنْصَارِيَّةِ بِشَاةٍ فَأَرْسَلَتْ إِلَی عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا مِنْهَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَکُمْ شَيْئٌ فَقُلْتُ لَا إِلَّا مَا أَرْسَلَتْ بِهِ نُسَيْبَةُ مِنْ تِلْکَ الشَّاةِ فَقَالَ هَاتِ فَقَدْ بَلَغَتْ مَحِلَّهَا
احمد بن یونس، ابوشہاب، خالد حذاء، حفصہ بن سیرین، ام عطیہ سے روایت کرتی ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نسیبہ انصاریہ کے پاس ایک بکری بھیجی گئی اس میں کچھ گوشت حضرت عائشہ کے پاس بھیج دیا گیا- نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا تمہارے پاس کچھ ہے ؟ تو انہوں نے کہا کچھ نہیں سوائے اس گوشت کے جو نسیبہ نے بکری میں سے بھیجا- آپ نے فرمایا کہ لاؤ اس لئے کہ خیرات اپنی جگہ پر پہنچ چکی۔
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment