Saturday, December 11, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1378


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
شوہر اور زیرتربیت یتیم بچوں کو زکوٰۃ دینے کا بیان۔
حدیث نمبر
1378
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلِيَ أَجْرٌ أَنْ أُنْفِقَ عَلَی بَنِي أَبِي سَلَمَةَ إِنَّمَا هُمْ بَنِيَّ فَقَالَ أَنْفِقِي عَلَيْهِمْ فَلَکِ أَجْرُ مَا أَنْفَقْتِ عَلَيْهِمْ
عثمان بن ابی شیبہ، عبدہ، ہشام اپنے والد سے، وہ زینب بنت ام سلمہ سے وہ ام سلمہ سے روایت کرتے ہیں زینب نے کہا کہ میں نے عرض کیا یا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کیا مجھ کو ثواب ملے گا ؟ اگر ابوسلمہ کی اولاد پر خرچ کروں، وہ میری بھی اولاد ہیں، آپ نے فرمایا- تم ان پر خرچ کرو تم کو اس کا ثواب ملے گا جو تم اس پر خرچ کرو گی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment