کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول کہ لوگ مجھ سے چمٹ کر نہیں مانگتے۔
حدیث نمبر
1390
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَأَنْ يَأْخُذَ أَحَدُکُمْ حَبْلَهُ ثُمَّ يَغْدُوَ أَحْسِبُهُ قَالَ إِلَی الْجَبَلِ فَيَحْتَطِبَ فَيَبِيعَ فَيَأْکُلَ وَيَتَصَدَّقَ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَسْأَلَ النَّاسَ
عمرو بن حفص بن غیاث، حفص بن غیاث، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ نبی اکرم صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں- آپ نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص اپنی رسی لے کر (میراخیال ہے کہ آپ نے فرمایا) کہ پہاڑ کی طرف جائے لکڑی اٹھا ئے، اس کو بیچ کر کھائے اور صدقہ کرے اس سے بہتر ہے کہ لوگوں سے مانگتا پھرے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment