Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1403


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
جب صدقہ محتاج کے حوالے کردیاجائے۔
حدیث نمبر
1403
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ الْأَنْصَارِيَّةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فَقَالَ هَلْ عِنْدَکُمْ شَيْئٌ فَقَالَتْ لَا إِلَّا شَيْئٌ بَعَثَتْ بِهِ إِلَيْنَا نُسَيْبَةُ مِنْ الشَّاةِ الَّتِي بَعَثَتْ بِهَا مِنْ الصَّدَقَةِ فَقَالَ إِنَّهَا قَدْ بَلَغَتْ مَحِلَّهَا
علی بن عبدﷲ ، یذید بن زریع، خالد، حفصہ بنت سیرین، حضرت ام عطیہ انصاریہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتی ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کے پاس پہنچے اور فرمایا کہ تمہارے پاس کچھ کھانے کی کوئی چیز ہے، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا نے جواب دیا کہ کچھ بھی نہیں سوائے اس (گوشت) کے جو نسیبہ رضی ﷲ عنہ نے اس بکری میں سے بھیجا جو اسے صدقہ میں دی گئی تھی- آپ نے فرمایا وہ تو اپنے مقام تک پہنچ گئی



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment