کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول والعاملین علیھا اور صدقہ وصول کرنے والے سے امام کا محاسبہ کا بیان۔
حدیث نمبر
1408
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ اسْتَعْمَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا مِنْ الْأَسْدِ عَلَی صَدَقَاتِ بَنِي سُلَيْمٍ يُدْعَی ابْنَ اللُّتْبِيَّةِ فَلَمَّا جَائَ حَاسَبَهُ
یوسف بن موسی، ابواسامہ، ہشام بن عروہ، عروہ، ابوحمید ساعدی سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے قبیلہ اسد میں سے ایک شخص کو جسے ابن لتبیہ کہا جاتا تھا، بنی سلیم کی زکوٰۃ پر مقرر کیا، جب وہ واپس آیا، تو آپ نے اس سے حساب لیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment