Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1410


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
صدقہ کے اونٹوں کو امام کا اپنے ہاتھوں سے نشان لگانے کا بیان۔
حدیث نمبر
1410
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ غَدَوْتُ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ لِيُحَنِّکَهُ فَوَافَيْتُهُ فِي يَدِهِ الْمِيسَمُ يَسِمُ إِبِلَ الصَّدَقَةِ
ابراہیم بن منذر، ولید، ابوعمرو اوزاعی، اسحاق بن عبدﷲ بن ابی طلحہ، انس بن مالک رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا میں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے پاس عبدﷲ بن طلحہ کو لے کر گیا تاکہ اس کی تحنیک (کجھور چباکر منہ میں ڈالنا) کردیں تو میں نے آپ کو اس حال میں پایا کہ آپ کے ہاتھ میں داغنے کا آلہ تھا جس سے آپ زکوٰۃ کے اونٹوں کو داغ رہے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment