کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
صدقہ فطر میں ایک صاع کھانا دے۔
حدیث نمبر
1414
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي سَرْحٍ الْعَامِرِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ کُنَّا نُخْرِجُ زَکَاةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ طَعَامٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ أَقِطٍ أَوْ صَاعًا مِنْ زَبِيبٍ
عبدﷲ بن یوسف، مالک، زید بن اسلم، عیاض بن عبدﷲ بن سعد بن ابی سرح عامری، ابوسعید خدری رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے ابوسعید خدری کو کہتے ہوئے سنا کہ ہم صدقہ فطر ایک صاع کھانا، یا ایک صاع جو، یا ایک صاع کجھور، یا ایک صاع پنیر، یا ایک صاع خشک انگور (منقی) سے نکالتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment