Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1437


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
ذوالحلیفہ میں نماز پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1437
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَاخَ بِالْبَطْحَائِ بِذِي الْحُلَيْفَةِ فَصَلَّی بِهَا وَکَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَفْعَلُ ذَلِکَ
عبدﷲ بن یوسف، مالک، نافع، عبدﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں- انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے ذی الحلیفہ کی پتھریلی زمین میں اپنی اونٹنی بٹھائی اور وہاں نماز پڑھی- عبدﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہ اسی طرح کرتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment