Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1443


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
احرام کے وقت خوشبو لگانے کا بیان۔
حدیث نمبر
1443
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ کُنْتُ أُطَيِّبُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِإِحْرَامِهِ حِينَ يُحْرِمُ وَلِحِلِّهِ قَبْلَ أَنْ يَطُوفَ بِالْبَيْتِ
عبدﷲ بن یوسف، مالک، عبدالرحمن بن قاسم اپنے والد سے وہ عائشہ رضی ﷲ عنہا زوجہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں- انہوں نے فرمایا کہ میں رسول صلی ﷲ علیہ وسلم کو جب آپ احرام باندھتے تو احرام باندھتے کے وقت اور احرام کھولنے کے وقت خانہ کعبہ کے طواف سے پہلے خوشبو لگاتی تھی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment