Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1453


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
لبیک کہنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1453
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ عَنْ أَبِي عَطِيَّةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ إِنِّي لَأَعْلَمُ کَيْفَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُلَبِّي لَبَّيْکَ اللَّهُمَّ لَبَّيْکَ لَبَّيْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ لَبَّيْکَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ تَابَعَهُ أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ وَقَالَ شُعْبَةُ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ سَمِعْتُ خَيْثَمَةَ عَنْ أَبِي عَطِيَّةَ سَمِعْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
محمد بن یوسف، سفیان، اعمش، عمارہ، ابوعطیہ، عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں- انہوں نے کہا کہ میں زیادہ جانتی ہوں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کس طرح لبیک کہتے تھے- آپ فرماتے تھے-لَبَّيْکَ لَبَّيْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ لَبَّيْکَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ ابومعاویہ نے اعمش سے اس کے متابع حدیث روایت کی ہے اور شعبہ نے کہا کہ مجھ سے سلیمان نے بواسطہ خیثمہ، ابوعطیہ سے روایت کیا ہے کہ میں نے عائشہ رضی ﷲ عنہا سے سنا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment