Sunday, December 12, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1471


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
تمتع، قران، اور افراد حج کا بیان۔
حدیث نمبر
1471
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَعْوَرُ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ قَالَ اخْتَلَفَ عَلِيٌّ وَعُثْمَانُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا وَهُمَا بِعُسْفَانَ فِي الْمُتْعَةِ فَقَالَ عَلِيٌّ مَا تُرِيدُ إِلَّا أَنْ تَنْهَی عَنْ أَمْرٍ فَعَلَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا رَأَی ذَلِکَ عَلِيٌّ أَهَلَّ بِهِمَا جَمِيعًا
قتیبہ بن سعید، حجاج بن محمد اعور، شعبہ، عمرو بن مرہ، سعید بن مسیب، سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی ﷲ عنہ اور حضرت عثمان رضی ﷲ عنہ کے درمیان متعہ کے متعلق اختلاف ہوا، جب کہ وہ دونوں عسفان میں تھے- حضرت علی نے فرمایا کہ تمہارا مقصد کیا ہے کہ اس کام سے روکتے ہو جس کو رسول ﷲ نے کیا ہے؟ حضرت عثمان رضی ﷲ عنہ نے کہا کہ مجھے چھوڑ دو جب حضرت علی نے یہ دیکھا تو انہوں نے حج اور عمرہ دونوں کا احرام ایک ساتھ باندھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment