کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
مکہ سے کس طرف نکلے؟
حدیث نمبر
1483
حَدَّثَنَا مُوسَی حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ مِنْ کَدَائٍ وَکَانَ عُرْوَةُ يَدْخُلُ مِنْهُمَا کِلَيْهِمَا وَکَانَ أَکْثَرَ مَا يَدْخُلُ مِنْ کَدَائٍ أَقْرَبِهِمَا إِلَی مَنْزِلِهِ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ کَدَائٌ وَکُدًا مَوْضِعَانِ
موسی، وہیب، ہشام، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم فتح مکہ کے سال کداء کی جانب سے داخل ہوئے اور عروہ دونوں طرف سے داخل ہوتے تھے، لیکن اکثر کدیٰ کی جانب سے داخل ہوتے جو ان کے گھر سے قریب تھا- ابوعبدﷲ (بخاری) نے کہا کہ کداء اور کدیٰ دو جگہوں کے نام ہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment