کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
سات کنکریاں مارنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1635
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ انْتَهَی إِلَی الْجَمْرَةِ الْکُبْرَی جَعَلَ الْبَيْتَ عَنْ يَسَارِهِ وَمِنًی عَنْ يَمِينِهِ وَرَمَی بِسَبْعٍ وَقَالَ هَکَذَا رَمَی الَّذِي أُنْزِلَتْ عَلَيْهِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حفص بن عمر، شعبہ، حکم، ابراہیم، عبدالرحمن بن یزید، عبدﷲ بن مسعود کے متعلق روایت کرتے ہیں کہ وہ جمرہ عقبہ کے پاس پہنچے اور خانہ کعبہ کو اپنے بائیں طرف اور منیٰ کو اپنے دائیں طرف کیا اور سات کنکریاں ماریں اور کہا کہ اسی طرح انہوں نے رمی کی ہے جن پر سورۃ بقرہ نازل ہوئی (یعنی محمد صلی ﷲ علیہ وسلم) -
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment