Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1641


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
طواف وداع کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1641
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أُمِرَ النَّاسُ أَنْ يَکُونَ آخِرُ عَهْدِهِمْ بِالْبَيْتِ إِلَّا أَنَّهُ خُفِّفَ عَنْ الْحَائِضِ
مسدد، سفیان، ابن طاؤس، طاؤس، ابن عباس سے روایت کرتے ہیں کہ لوگوں کوحکم دیا گیا ہے کہ ان کا آخری وقت کعبہ کے ساتھ ہو مگر یہ کہ حائضہ عورت سے تخفیف کردی گئی ہے۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment