Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1649


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حج کا بیان
باب
محصب میں اترنے کا بیان۔
حدیث نمبر
1649
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ إِنَّمَا کَانَ مَنْزِلٌ يَنْزِلُهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيَکُونَ أَسْمَحَ لِخُرُوجِهِ يَعْنِي بِالْأَبْطَحِ
ابونعیم، سفیان، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ایک مقام تھا جہاں نبی صلی ﷲ علیہ وسلم اترتے تاکہ وہاں سے آسانی کیساتھ نکل سکیں اس سے مراد وہ ابطح لیتی ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment