کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے عمرے کئے؟
حدیث نمبر
1661
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقَالَ اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَيْثُ رَدُّوهُ وَمِنْ الْقَابِلِ عُمْرَةَ الْحُدَيْبِيَةِ وَعُمْرَةً فِي ذِي الْقَعْدَةِ وَعُمْرَةً مَعَ حَجَّتِهِ
ابوالید، ہشام بن عبدالملک، ہمام، قتادہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے انس رضی ﷲ عنہ سے پوچھا تو انہوں نے کہا نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے ایک عمرہ تو وہ کیا جس سال مشرکین نے روک دیا تھا- اور دوسرا وہ جو حدیبیہ کے سال ہوا اور تیسرے ذیقعدہ میں اور ایک عمرہ اپنے حج کے ساتھ کیا تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment