Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1706


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
عمرہ کا بیان
باب
محرم کون ہے جانور مار سکتا ہے
حدیث نمبر
1706
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَمْسٌ مِنْ الدَّوَابِّ لَيْسَ عَلَی الْمُحْرِمِ فِي قَتْلِهِنَّ جُنَاحٌ وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ
عبدﷲ بن یوسف، مالک، عبدﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پانچ جانوروں کے مارنے میں محرم پر کوئی گناہ نہیں ہے اور عبدﷲ بن دینار بھی عبدﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ نے فرمایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment